Answer |
عرق النسا کے لئے مکمل سورہ الحمد پڑھیں پھر " بسم اللہ و باللہ اعوذ باللہ الکبیر و اعوذ باللہ العظیم من شر کل حر نار " پھر سورہ نمل آیت ۸۸ پڑھیں پھر سورہ طہ آیت ۱۰۵ تا ۱۰۷ پڑھیں پھر سورہ ابراھیم آیت ۲۶ پھر سورہ بقرہ آیت ۲۴۳ پڑھیں پھر سورہ بقرہ آیت ۲۵۹ پڑھیں۔ آخر میں کہیں اے عرق النسا اگر حکم الہی ہو تو مر جا ۔
(Ref : Tajaliaat e Quran pg # 90-91)(Khuda aap ki tawfiqaat mein izafa farmaye). |