Print version

Print version

Print version

Question ID  
Mujtahid Name
Question ساحل اور اسکی وائف نے کورٹ میرج کی ہے کو کے لڑکی کے گھر والے ہماری شادی کے خلاف تے نکّہ کے بعد ہمنے اپنی شادی کو حلال کیا اور اپنے اپنے گھر آ گئے کے اب گھر والو کو مانا لینگے تا کے انکی بھی عزت خراب نہ ہو مگر ہوا الٹا لڑکی کے گھر می پتا لگتے ہی میرا اس کے ساتھ 6 مہینے تک رابطہ ختم ہو گیا اور وو لوگ مجھے دھمکیا دینے لگے کے طلاق دو پر لڑکی میرے کنٹیکٹ می اہی وو میرے ساتھ ہے میرے ساتھ آنا چا حتی ہے مگر 20 اکتوبر کو وو لوگ لڑکی کو ڈرا دھمکا کر لیے طلاق کروانے کے لئے اور آ کے مجھے اتنا مجبور کیا اور زبردستی مجھسے اتنا کھلوا لیا میری طرف سی طلاق ہے جس کی نہ میری نیّت تی نہ میری وائف کی کو نکے ہماری شادی پسند کی ہے میری وائف بھی پیچھے سے سر ہلاتی رہی کے طلاق نہ ہونے پہے اس لئے مہینے اس سورتحال سے نکلنے اور جان بچنے کے لئے اس قسم کے الفاظ کا استمال کیا اب آپ اسلام کی روشنی می اس کا حل بٹے سر پلیز ہم دونو ابی بی رابطے می ہے اور لڑکی یہی کہتی ہے کے مے طلاق نہی مانتی اس طلاق کو یہ جبر ہے اور اسلام مے جبر کی کوئی جگہ نہی ہے اعمال کا دارومدار نیّتو پر ہے مگر میں نے کہی اسے فتوے پڑھے ہے جس میں نیّت کو اہمیت نہی دی جاتی ہے آخر کو کیا یہی ہے اسلام ؟ کیا اس لئے ہی نبی پاک یہ کہ کر گئے تے ک "عمل کا دارومدار نیّتو پر ہے " ؟ آج کے معاشرے میں یہ کم ام ہے کے جو ہمی پسند نہ ہو اسے ڈرا دھمکا کر ختم کردو یا جو نہ ماننے اسے ختم کردو ور آج کے مولانا صاحب بھی بول دیتے ہے کے کے آپ نے زبان سی کو کھا یہ نہی سوچتے کے کل کو ان کے ساتھ بھی ایسا کچھ ہو سکتا ہے اسلام کا ملب ہے ہر دور کے حساب سے آسانی پیدا کرنا نہ کے اسے اتنا مشکل بنا دینا کے لوگ اسلام سی گافل ہو جاہے اسلام کی ساخ کو اس کے اپنو سی ہی خطرہ ہے جب اسلام کی روح کے حساب سی ان کنڈیشنز می طلاق نہی وتی تو پر مولانا کسی بی فرقے کا ہو کیسے بول سکتا ہے کے طلاق ہو گے ہے -:کنڈیشنز غصّے میں دی جانے والی طلاق ۱۰ مجبوری می دی جانے والی طلاق ۲۰ زبردستی کرہے جانے والی طلاق ۳۰ اور یہا ایک مجلس کی ۳ طلاقو کا چیپٹر بی شامل ہے جو کے نہی ہوتی ۴۰ بنا نیّت کے دی جانے والی طلاق ۵۰ یہ سب علامت میری طلاق کے ٹائم پر شامل تی کو کے می اپنی وائف سی بہت زدہ پیار کرتا ہو ور گھر والو سی بھی وو لوگ میرے گھر اہے اس کے چچا کے پاس گن لگی ہوئی تی مجھے میری جان کا خطرہ نہی تا می مجبور تا اپنی فیملی کو لے کر میری والدہ بیمار رہتی ہے ور بھابھی اس وقت حملہ حالت می تی میں نے بیگم سی عشرو می پوچھا تو اسنے کانپتے ھوے بس اتنا اشارہ کر دیا کے کوئی گلتی کرنے کا مت سوچنا ورنہ یحیٰ لاشے گر جھنگی جب میں نے یہ نازیبا الفاظ اپنی زبان سی ادا کے اس وقت میرے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو گے تی می رو رہا تا ہاتھ پاؤ کانپ رہے تے لہجہ ساتھ نہی دی رہا تا کانو می سیٹیا بج رہی تی مجہے ٹھیک سی یاد بھی نہی کے مہینے کس تارہا ور کو اسے الفاظ ادا کے می بس اتنا جانتا ور مانتا ہو کے می ایک مسلمان ہو اس پورے مضمون میں میں نے جھوٹ کا سہارا نہی لیا ہے اب آپ اسلام کی روح سی اس کا جواب مجھے دی تا کے می اس چیپٹر کو کورٹ می چیلنج کر سکو اور اسلام کے جھوٹے دعویدارو کو بھی اھینا دکھاؤ کو کے یہ مزاق ہے کتاب اللہ کے ساتھ جو کے میں ہونے نہی دونگا آپکے ساتھ کی درکواست ہے براہے کرم اس کا جواب جلد از جلد دیجیے 
Answer Apka nikah jo k apne courat men kiya tha islami lehaz se wo jaiz nahi hai, isi tarah agr larki ka walid larki k nikah per razi na ho to bhi larki ka apne wali(bap ya dada) ki ijazat k bger nikah krna jaiz nahi hai.(Ref:Ayat Ullah Seestani(d.b), Tauzee hul masael,Edition# 35,Mafhoom e Maslah # 2328-2341). Update on dated 21-11-2015. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey) 

Answered By Quran-o-Itrat Academy
Topic  

View Other Questions.