Print version

Print version

Print version

Question ID  
Mujtahid Name
Question السلام وعلیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے پہلی بار 2013میں خمس نکالا تھا اور خمس کی رقم بھی ادا کی تھی ۔۔ لیکن دوسری بار 2014 میں جن چیزوں پر میرا خمس بنتا تھا میں نے اُن کا حساب کر کے خمس کی قیمت تو نکال لی تھی لیکن خمس کی رقم میں آیت اللہ سید علی حسینی سیتانی کے وکیل کو نہیں دے سکے ۔۔ اور نہ ہی 2015 اور 2016 میں خمس کی رقم میں آیت اللہ سید علی حسینی سیتانی کے وکیل تک پہنچا سکا۔۔ تو کیا اب مجھے نئے سرے سے جس طرح پہلی بار خمس نکالتے ہیں اُس طرح خمس نکالنا پڑے گا یا پھرصرف اِن مذکورہ 3 سالوں کے خمس کی رقم مجھے ادا کرنی پڑے گی۔۔۔ والسلام و علیکم  
Answer 3 salo k khums ki raqam ada kerna hogi. (Ref:Ayat Ullah Seestani(d.b), Tauzee hul masael,Edition# 35,Mafhoom e Maslah #1435). Update on dated 20-10-16. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey).  

Answered By Quran-o-Itrat Academy
Topic  

View Other Questions.