Print version

Print version

Print version

Question ID  
Mujtahid Name
Question السلام و علیکم محتر م آغا علی رضا مھدوی صاحب برائے مہربانی آپ جواب عنایت فرمائے میرے والد کا انتقال حال ہی میں ہوا ہے ہم آٹھ بہن بھائی ہیں سب کے سب شادی شدہ اور خود مختار ہیں والدہ ماشاءاللہ حیات ہیں تین بھائی والدین کے ساتھ رہتے تھے اب صرف والدہ ہیں والدنے اپنے ھوش و حواس اور چلتے پھرتے زمانے میں میرے ساتھ بینک میں اپنا جواءنٹ اکاؤنٹ کھولا تھا جس میں ان کی پینشن وہ ٹرانسفر کرواتے تھے اس سے میں یا ابو دونوں پیسے نکلواسکتے تھے۔ مکان میری والدہ کے نام ہے۔ والدین ۲۸ فروری کو ہر سال خمس نکالتے تھے چونکہ ابوکا انتقال ہوگیاہے اس لیے یہ فریضۂ امی نے وقت مقررہ پر ادا کردیا ہے۔حساب نصاب حصہ ترکہ یا جائداد کی تقسیم کس طرح ہوگی جواب مرحمت فرمائیں ۔ فقط دعا سید محمد علی نقوی 
Answer Agar merhoom ne apni zindagi main hi makan bivi ki milkiyat main day diya tha tu phir makan meras main taqseem nahi hoga, balkeh makan k alawa baaqi maal is terah taqseem hoga k bewah ko maal ka 1/8 hissa milay ga or baqya maal isterah taqseem hoga keh bhai ko behen se dugna hissa milay ga, maslan agar 4 bhai or 4 behnain hoon tu maal k 12 hissay kiay jain gay, or har behen ko aik hissa or bhai ko dugna hissa milay ga. (Ref:Ayat Ullah Seestani(d.b), Tauzee hul masael,Edition# 35,Mafhoom e Maslah #2694,2728). Update on dated 10-03-17. (Khuda aap ko Uloom e Aal e Muhammad(s.a.w.w) sekhne ka ajar ata farmaey). 

Answered By Quran-o-Itrat Academy
Topic  

View Other Questions.